🚨 ‏ *`تنخواہ یافتہ طبقے سے رواں مالی سال ٹیکسز کی مد میں 570 ارب بٹورنے کا امکان`*

🚨 ‏ *`تنخواہ یافتہ طبقے سے رواں مالی سال ٹیکسز کی مد میں 570 ارب بٹورنے کا امکان`* 

 *`•` حکومت رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تنخواہ یافتہ طبقے سے 243 ارب ٹیکسز لے چکی* 

 *`•` جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 300 فیصد اضافہ ہے* 

 *`•` مالی سال 2019-20 میں تنخواہ یافتہ طبقے کا ٹیکس صرف 129 ارب تھا*

Post a Comment

Previous Post Next Post