ساہیوال: میٹرک امتحانات میں شفافیت یقینی بنائی جائے، کمشنر آصف طفیل

0

ساہیوال: میٹرک امتحانات میں شفافیت یقینی بنائی جائے، کمشنر آصف طفیل

ساہیوال (المجاہد نیوز) کمشنر ساہیوال و چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میٹرک (دوسرا سالانہ) امتحانات 2025 کے آغاز سے متعلق انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

کمشنر ڈاکٹر آصف طفیل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح ہدایات دیں کہ امتحانات میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کو ہر ممکن سہولت اور بہترین امتحانی ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ اپنے امتحانات دے سکیں۔




 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)