جلال پور: وزیرِ تعلیم پنجاب کا دورہ سیلاب متاثرہ مقامات

0

جلال پور: وزیرِ تعلیم پنجاب کا دورہ سیلاب متاثرہ مقامات

جلال پور (المجاہد نیوز) وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے خواجہ سعد رفیق اور ایم پی اے ملک نازک کریم لانگ کے ہمراہ جلال پور ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔ انہوں نے سیلابی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو متاثرہ مقامات پر فوری مرمت، نکاسیٔ آب اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے احکامات جاری کیے۔

وزیرِ تعلیم پنجاب نے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے تاکہ ٹریفک اور نقل و حمل کا نظام جلد از جلد معمول پر آ سکے۔



 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)