*پاکستان ریلوے پولیس میں500+ آسامیاں*
پاکستان ریلویز پولیس میں کنٹریکٹ بیسز پر کانسٹیبل، اے ایس آئی، سب انسکپٹر سمیت دیگر مختلف 500 سے زائد آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس میں بلوچستان کے لئے بھی آسامیاں شامل ہیں۔
آخری تاریخ 24 فروری 2025